جغرافیائی متناسق نظام
Appearance
جغرافیائی متناسق نظام (Geographic coordinate system) ایک نظام ہے جس کے ذریعے دنیا کا ہر مقام خاص رموز کے مدد سے معلوم کیا جاتا ہے۔ اس ضمن بین الاقوامی قانون تناسق اور حقوق خلوت پر بحث محققین کے ہاں زیر غور ہے
متناسقات – coordinates