جزیرہ پامبان
Appearance
جزیرہ پامبان | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 9°15′N 79°18′E / 9.25°N 79.3°E |
رقبہ (كم²) | 96 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | بھارت |
کل آبادی | 82675 |
درستی - ترمیم |
جزیرہ پامبان (Pamban Island) ((تمل: பாம்பன் தீவு)) جسے جزیرہ رامیشورم (Rameswaram Island) بھی کہا جاتا ہے جزیرہ نما ہند اور اور سری لنکا کے درمیان واقع ایک جزیرہ ہے۔ پل آدم جو ایک پایاب چونا پتھر کا پل ہے اسے سری لنکا کے شمال مغربی ساحل پر جزیرہ منار سے ملاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جزیرہ پامبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |