مندرجات کا رخ کریں

جدہ علم چوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جدہ علم چوب
سارية العلم بجدة
ریکارڈ اونچائی
بلند ترین دنیا میں از 2014[I]
پیش رودوشنبہ علم چوب
عمومی معلومات
مقامجدہ، سعودی عرب
متناسقات21°30′28″N 39°10′11″E / 21.507843°N 39.169732°E / 21.507843; 39.169732
اونچائی171 میٹر (561 فٹ)

جدہ علم چوب (انگریزی: Jeddah Flagpole) (عربی: سارية العلم بجدة) ملک عبد اللہ چوک، جدہ، سعودی عرب میں 171 میٹر (561 فٹ) بلند ایک علم چوب ہے۔ 2014ء میں اس کی تعمیر کے بعد سے یہ دنیا کا سب سے بڑا علم چوب ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Tallest Unsupported Flagpole"۔ Guinness World Records۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-09