مندرجات کا رخ کریں

جان ڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان ڈن
(انگریزی میں: John Donne ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1572ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مارچ 1631ء (58–59 سال)[1][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات معدہ کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ پال کیتھیڈرل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی فلیٹ جیل   ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ این مور [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جارج ڈن [10]،  جان ڈن [10]،  بریجٹ ڈن [10]،  کانسٹینس ڈن [10]،  مارگریٹ ڈن [10]،  الزبتھ ڈن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ الزبتھ ہیووڈ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [12][3]،  مترجم ،  وکیل ،  نغمہ نگار ،  سیاست دان ،  مصنف [13]،  پادری کلیسائے انگلستان [12][3]،  مفسرِ قانون [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [14][3][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[16]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

جان ڈن (John Donne ) ( 22 جنوری 1572 [17] - 31 مارچ 1631) ایک انگریزی شاعر، عالم، سپاہی اور سیکرٹری تھے۔ ان کیک پیدائش ایک ریکوسنٹ خاندان میں ہوئی، جو انگلینڈ کے چرچ کے پادری بنے ۔ [18] شاہی سرپرستی میں انھیں لندن (1621–1631) میں سینٹ پال کیتھیڈرل کا ڈین بنایا گیا۔ [19] وہ مابعد الطبیعاتی شاعروں کے ممتاز نمائندہ سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی شاعرانہ تخلیقات ان کے استعاراتی اور حسیاتی طرز شاعری کے لیے مشہور ہیں اور ان میں سونیٹ، محبت کی نظمیں، مذہبی نظمیں، لاطینی ترجمے، ایپیگرامس، افسانے، گانے اور طنز شامل ہیں۔ وہ اپنے خطباتکے لیے معروف ہیں۔

ڈن کے اسلوبیات کی خصوصیات ڈراماغی آغاز، مختلف تضادات، آئیرنی اور ڈسلوکویشن وغیرہ ہیں۔ یہ خصوصیات، ان کی متواتر ڈرامائی یا روزمرہ کی تقریری تال، ان کی سخت نحویات اوار زوردار فصاحت کے ساتھ، ایک طرف روایتی الزبیتھن شاعری کے جمود کے خلاف رد عمل تھیں اور دوسری طرف یورپی باروک اور طرز کی تکنیک کی انگریزی میں موافقت تھیں۔ [20] ان کی ابتدائی پیشہ ورانی زندگی کا آغاز شاعری سے ہوا جو انگریزی معاشرے کے بے پناہ علم سے عبارت ہے، جس کی انھوں نے سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔[حوالہ درکار] ڈن کی شاعری کا ایک اہم موضوع حقیقی دین بھی ہے، جس کے متعلق وہ غور و فکر کرتے رہے اور بسااوقات اس کی نسبت نظریہ سازی بھی کی۔ انھوں نے سیکولر نظموں کے ساتھ ساتھ شہوانی، شہوت انگیز اور محبت کی نظمیں بھی لکھیں۔ وہ خاص طور پر مابعد الطبیعاتی استعارات میں مہارت کے لیے مشہور ہیں۔

اپنی اعلیٰ تعلیم اور شاعرانہ صلاحیتوں کے باوجودڈن نے کئی سالوں تک غربت میں زندگی بسر کی اور امیر دوستوں پر منحصر رہے۔ انھوں نے اپنی تعلیم کے دوران میں اور بعد میں وراثت میں ملنے والی زیادہ تر رقم خواتین، ادب، تفریح اور سفر پر خرچ کی۔ 1601 ء میں ڈن نے خفیہ طور پر این مور سے شادی کی، جن سے ان کے بارہ بچے پیدا ہوئے۔ [21] 1615 ء میں اانہیں ڈیکن اور پھر اینگلیکن پادری مقرر کیا گیا، حالانکہ وہ ہولی آرڈرز نہیں لینا چاہتا تھے اور صرف اس لیے ایسا کیا کیونکہ بادشاہ نے انھیں حکم دیا تھا۔ انھوں نے 1601 اور 1614 میں پارلیمنٹ کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

سیرت

[ترمیم]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]
ایک نوجوان کے طور پرڈن کی تصویر، c. 1595، نیشنل پورٹریٹ گیلری، لندن میں

این مور سے شادی

[ترمیم]
گھر کا وہ حصہ جہاں ڈن پیر فورڈ میں رہے۔

موت

[ترمیم]
جان ڈون کی یادگار، سینٹ پال کیتھیڈرل

وراثت

[ترمیم]
جان ڈن میموریل بذریعہ نائجل بونہم، 2012، سینٹ پال کیتھیڈرل چرچ یارڈ
  1. ^ ا ب مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — Encyclopædia Britannica
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118526758 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ ت ٹ https://www.vondel.humanities.uva.nl/ecartico/persons/54000 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولا‎ئی 2023
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11900396j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j67f37 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1942 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: John Donne — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Donne,_John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?22655 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/796342 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ ا ب پ عنوان : Kindred Britain
  11. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p69049.htm#i690489 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  12. https://cs.isabart.org/person/14524 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  14. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11900396j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/57314403
  16. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0232642/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
  17. Long 2013.
  18. Grierson 1971.
  19. Colclough 2011.
  20. Bloom 2009.
  21. Jokinen 2006.