مندرجات کا رخ کریں

تھامس ایلوا ایڈیسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تھامس ایلوا ایڈیسن
(انگریزی میں: Thomas Edison)،(انگریزی میں: Thomas Alva Edison)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Alva Edison ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 فروری 1847ء [2][3][4][5][1][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میلان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اکتوبر 1931ء (84 سال)[8][2][3][4][5][1][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ اورنج [9][1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قسم-۲ ذیابیطس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میری اسٹیلویل (1871–9 اگست 1884)[1]
مینا ملر (1886–1931)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد چارلس ایڈیسن ،  تھیوڈور ملر ایڈیسن ،  تھامس ایلوا ایڈیسن جونئیر [1]،  ماریون ایسٹیل ایڈیسن اویزر ،  میڈلین ایڈیسن سلونی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کوپر یونین (1875–1879)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انجینئر [1]،  موجد [1][10][11]،  ریاضی دان [1]،  کارجو [1]،  منظر نویس [12]،  کاروباری شخصیت ،  فلم ہدایت کار ،  طبیعیات دان [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][1][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ایجاد [14]،  برقی ہندسیات [1]،  ہندسیات ،  منظر نگاری ،  موجد ،  کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجر جنرل الیکٹرک   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں برقی قمقمہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1977)
 تمغا جون اسکاٹ (1929)[15]
کانگریشنل گولڈ میڈل (1928)
فرینکلن میڈل (1915)
تمغا جون فریٹز (1908)[16]
رمفورڈ انعام (1895)[17]
تمغا البرٹ (1892)[18]
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1889)
 تمغا جون اسکاٹ (1889)[19]
میٹوسی میڈل (1887)
 لیجن آف آنر (1879)[20]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
تمغا بنجمن فرینکلن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
A Day with Thomas Edison (1922)

تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنس دان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا۔ والدین بہت غریب تھے اسے کتابوں سے بالکل بھی شغف نہیں تھا جس کی وجہ سے اسے اساتذہ نالائق اور کم ظرف کہتے تھے اور اسی وجہ سے اسے اسکول سے بھی نکال دیا گیاـ بعد ازاں گھر میں اپنی والدہ سے ہی تعلیم حاصل کی کیوں کہ اس کی والدہ دنیا میں وہ انسان تھیں جو اس کو سمجھتی تھی۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنے لگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑی سی جگہ دے دی گئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسی ڈبے میں ایک چھوٹا سا پرنٹنگ پریس لگا لیا اور اپنا اخبار چھاپنے لگا۔ وہیں اس نے ایک کیمیاوی تجربہ گاہ بنا رکھی تھی۔ بعد ازاں تار برقی کا کام سیکھ کر ڈاک خانے میں ملازم ہو گیا۔ یہاں اس نے آٹومیٹک ٹیلی گراف کے لیے ٹرنسمیٹر ریسور ایجاد کیا۔ اس اثنا میں اور بھی کئی ایجادیں کیں جن سے اُسے خاصی آمدنی ہوئی۔ اس روپے سے نیوجرسی میں ایک تجربہ گاہ اور ورکشاپ قائم کر لی۔ اس کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں فونو گراف(جس نے آگے چل کر گرامو فون کی شکل اختیار کی) بجلی کا قمقمہ، میگا فون، سینما مشین، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ 1915ء میں اسے نوبل پرائز ملا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ https://www.biography.com/people/thomas-edison-9284349 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz36st — بنام: Thomas Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1630 — بنام: Thomas Alva Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?246822 — بنام: Thomas A. Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/edison-thomas-alva — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Edison, Thomas — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T2090191 — بنام: Thomas Edison
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эдисон Томас Алва
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эдисон Томас Алва
  10. اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/1738 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  11. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/38097 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. Letterboxd film ID: https://letterboxd.com/film/a-trip-to-mars/ — بنام: A Trip to Mars
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/103012451
  14. https://www.biography.com/people/thomas-edison-9284349
  15. https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1901-1950.html
  16. https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
  17. https://www.amacad.org/rumford-prize-recipients
  18. https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
  19. https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1822-1900.html
  20. صفحہ: 300 — https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1822-1900.htmlhttps://web.archive.org/web/20130512153140/http://books.nap.edu/html/biomems/tedison.pdf — سے آرکائیو اصل