مندرجات کا رخ کریں

تاماسوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قبرص کے دس شہر-ریاست

تاماسوس (Tamassos) (یونانی: Ταμασσός) ایک قدیم یونانی شہر-ریاست ہے، جو قبرص کے مرکزی علاقے میں دارالحکومت نیکوسیا کے جنوب مغرب میں تقریبا 21 کلومیٹر کے فاصلے پر آثار قدیمہ کی بڑی اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔