بٹ ٹورنٹ
Appearance
بٹ ٹورنٹ (BitTorrent) دراصل ایک پیئر ٹو پیئر فائل شیئرنگ سافٹ وئیر ہے۔ جس کی مدد سے بہت بڑے ڈیٹا کو دوسرے کمپیوٹروں پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔اسے سافٹ وئیر ڈویلپر برام کوہن نے اپریل 2001ء میں تیار کیا۔
ویکی ذخائر پر بٹ ٹورنٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |