مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ ساموف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انٹارکٹیکا کا نقشہ

بحیرہ ساموف (Somov Sea) بحر منجمد جنوبی میں ایک بحیرہ ہے۔ یہ اوٹس کوسٹ (Oates Coast)، وکٹوریہ لینڈ (Victoria Land) اور جارج پنجم کوسٹ (George V Coast) کے شمال میں واقع ہے۔

اس کے مغرب میں بحیرہ دورویل واقع ہے۔[1] جبکہ اس کے مشرق میں بحیرہ راس ہے۔[2]

بحیرہ ساموف کا رقبہ 1.150.000 مربع کلومیٹر اور اس کی گیرائی 3000 میٹر ہے۔[3]

بحیرہ ساموف کا نام ماہر بحریات اور قطبی ایکسپلورر میخائل ساموف (Mikhail Somov) کے اعزاز میں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Somov+Sea"&dq="Somov+Sea"&hl=en&ei=oTq4TfXkAYaWswbT6YjrAw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=2&ved=0CCwQ6AEwAQ New Zealand Antarctic Society: Antarctic, Volume 7, page 395
  2. Map of Cape Adare
  3. "Gazetteer «About countries»: Somow (sea)"۔ 2012-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-21
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔