باقر عزت بیگووچ
Appearance
باقر عزت بیگووچ | |
---|---|
(بوسنیائی میں: Bakir Izetbegović) | |
مناصب | |
بوسنیا اور ہرزیگوینا کے ایوان نمائندگان کے رکن | |
برسر عہدہ 6 نومبر 2006 – 10 نومبر 2010 |
|
کونسل آف یورپ کی پارلیمانی اسمبلی کا نمائندہ [1] | |
برسر عہدہ 16 اپریل 2007 – 24 جنوری 2011 |
|
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 10 مارچ 2012 – 10 نومبر 2012 |
|
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 10 مارچ 2014 – 17 نومبر 2014 |
|
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 17 مارچ 2016 – 17 نومبر 2016 |
|
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
برسر عہدہ 17 مارچ 2018 – 20 نومبر 2018 |
|
بوسنیا اور ہرزیگووینا کے عوام کے ایوان کے رکن | |
برسر عہدہ 25 فروری 2019 – 16 فروری 2023 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جون 1956ء (68 سال)[2] سرائیوو |
شہریت | بوسنیا و ہرزیگووینا اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ |
جماعت | پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن |
والد | عزت بیگووچ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سرائیوو |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان ، انگریزی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
باقر عزت بیگووچ (بوسنیائی تلفظ: [bâːkir ǐzedbegoʋit͡ɕ]; پیدائش 28 جون 1956) ایک بوسنیا و ہرزیگووینا کے سیاست دان۔ سنہ 2010ء سے صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کی سہ جماعتی صدارت کے بوسنی صدر ہیں اور پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن (ایس ڈی اے) کے بھی صدر ہیں۔۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]باقر عزت بیگووچ سرائیوو میں 28 جون 1956ء کو پیدا ہوئے۔ وہ بوسنیا و ہرزیگووینا کے پہلے صدر، عزت بیگووچ کے بیٹے ہیں۔[3]
صدارت
[ترمیم]پہلی صدارتی مدت
[ترمیم]بوسنیا کے عام انتخابات، 2014ء میں، عزت بیگوچ بوسنی صدارت کے نو بوسینائی امیدواروں میں سے پہلے نمبر پر رہے انھوں نے 35% ووٹ لیے۔
دوسری صدارتی مدت
[ترمیم]بوسنیا کے عام انتخابات، 2014ء میں، عزت بیگوچ کل 247,235 ووٹوں میں سے، 32,8% ووٹ لے کر جیتے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=5964
- ↑ بنام: Bakir Izetbegovic — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028610 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Carmichael، Cathie (2015)، A Concise History of Bosnia، Greenwood Publishing Group، ص 178، ISBN:1-316-39529-4