ایل گراس
Appearance
ایل گراس (انگریزی: Eelgrass) سمندر کا پھول دار پودا ہوتا ہے ۔ اس کے پتے گھاس کی طرح لمبے ہوتے ہیں ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے اور بہت سے بحری حیوانوں کی غذا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔
- Zostera, سمندری ایل گراس
- Vallisneria, تازہ پانی کی ایل گراس