ایل جی وی یو 3
Appearance
برانڈ | ایل جی کارپوریشن |
---|---|
صانع | ایل جی کارپوریشن الیکٹرونکس، انکارپوریشن |
سلسلہ | وی یو |
ہم آہنگ نیٹورکس | جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن 850, 900, 1800, 1900 MHz 3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس 900, 2100 MHz / 850, 2100 MHz 4G LTE 800 MHz |
اشاعت | ستمبر 27 2013ء (KR) |
متعلقہ | ایل جی جی2 LG G Pad 8.3 سامسنگ گیلکسی نوٹ 3 |
قِسم | اسمارٹ فون / فیبلیٹ |
Form factor | ٹچ سکرین |
ابعاد | H 132.1 mm W 85.6 mm D 9.4 mm |
وزن | 161 g |
آپریٹنگ سسٹم | گوگل اینڈروئیڈ ورژن4.2.2 جیلی بین اینڈروئیڈ ورژن4.4.2 کٹ کیٹ |
سی پی یو | Krait 400 Quad-core 2.26 GHz |
جی پی یو | Adreno 300 |
ریم | 2 جی بی ریم |
میموری | 16 جی بی |
قابل نقل میموری | None |
بیٹری | 2,610 mAh |
انپٹ | Touch |
ڈسپلے | 5.2-inch (960×1280) IPS LCD (308 ppi) |
عقبی کیمرا | 13 پکسل، 1080p at 60 FPS video |
فرنٹ کیمرا | 2.1 پکسل |
کنیکٹی ویٹی | وائی-فائی آئی ای ای ای 802.11, Wi-Fi Hotspot, DLNA , Bluetooth 4.0 + A2DP NFC |
ایل جی وی یو 3 (انگریزی: LG Vu 3) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون/ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو ستمبر 2013ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
[ترمیم]- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- فرنٹ کیمرا: 2.1 میگاپکسل
- پیچھے کا کیمرا: 13 میگاپکسل
- سکرین: ایل سی ڈی
- سی پی یو: کواڈ کور
- وزن: 161 گرام
- ریم: 2 جی بی