مندرجات کا رخ کریں

ایف ایم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک سمعی اشارہ (بالائی) کی FM اور AM سمعی امواج کے ذریعے ترسیل

ٹیلی مواصلات میں، تعددی تضمیص (frequency modulation/FM) ایک ابلاغی طریقہ ہے جس میں حامل موج کی تعدد میں کمی و بیشی کرکے اس کے ذریعے معلومات کی ترسیل کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]