مندرجات کا رخ کریں

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1996-97ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگلستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 1997ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ انگلینڈ نے ایک میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ 5ایک روزہ میچوں کے ساتھ 4 ٹور میچ بھی کھیلے گئے۔ [1]

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
24–28 جنوری 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
390 (131.5 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 129 (254)
ڈیرن گف 4/91 (32 اوورز)
521 (187.4 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 173 (277)
ڈینی موریسن 3/104 (24.4 اوورز)
248/9ڈکلیئر (114 اوورز)
نیتھن ایسٹل 102* (214)
فل ٹفنیل 3/53 (40 اوورز)
میچ ڈرا
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سٹیوڈن (نیوزی لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ) اور نیتھن ایسٹل (نیوزی لینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
6–10 فروری 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
124 (48.3 اوورز)
دیپک پٹیل 45 (66)
ڈیرن گف 5/40 (16 اوورز)
383 (137.3 اوورز)
گراہم تھورپ 108 (249)
سائمن ڈول 5/75 (28 اوورز)
191 (103.2 اوورز)
بلیئر پوکوک 64 (271)
ڈیرن گف 4/52 (23 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 68 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈوج کووی (نیوزی لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: گراہم تھورپ (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈینیل وٹوری (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
14–18 فروری 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
346 (129.1 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 62 (167)
رابرٹ کرافٹ 5/95 (39.1 اوورز)
228 (84.4 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 94* (235)
جیف ایلوٹ 4/74 (18 اوورز)
186 (88.3 اوورز)
کرس کیرنز 52 (106)
ڈیرن گف 3/42 (13.3 اوورز)
307/6 (146.4 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 118 (311)
ڈینیل وٹوری 4/97 (57 اوورز)
انگلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک, کرائسٹ چرچ
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مائیک ایتھرٹن (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میٹ ہورن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

سیریز 2-2 سے برابر رہی، ایک میچ برابر رہا۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
20 فروری 1997ء (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
222/6 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
226/6 (48.5 اوورز)
نیتھن ایسٹل 50 (62)
فل ٹفنیل 4/22 (10 اوورز)
گراہم تھورپ 82 (104)
ہیتھ ڈیوس 3/44 (8.5 اوورز)
انگلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک, کرائسٹ چرچ
امپائر: کرسٹوفرکنگ اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: فل ٹفنیل (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
23 فروری 1997ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
253/8 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
134/4 (19.3 اوورز)
کرس کیرنز 79 (74)
اینڈریوکیڈک 2/33 (6 اوورز)
نک نائٹ 84* (70)
سائمن ڈول 2/39 (5 اوورز)
انگلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔ (اوسط رن ریٹ کا طریقہ)
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: بلی باؤڈن اور ڈوج کووی
بہترین کھلاڑی: نک نائٹ (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انگلینڈ کا ہدف 26 اوورز میں 132 رنز تک کم ہو گیا (253 x 26/50 = 131.56)۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
26 فروری 1997ء (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
237 (49.4 اوورز)
ب
 انگلستان
237/8 (50 اوورز)
بریان ینگ 53 (82)
کریگ وائٹ 4/37 (5.4 اوورز)
گراہم تھورپ 55 (61)
کرس ہیرس 3/20 (10 اوورز)
میچ برابر
مکلین پارک, نیپئر
امپائر: کرسٹوفرکنگ اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: کرس ہیرس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیف ایلوٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
2 مارچ 1997ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
153 (39.5 اوورز)
ب
 انگلستان
144 (41.3 اوورز)
نیتھن ایسٹل 51 (68)
رابرٹ کرافٹ 2/26 (9 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 42 (68)
گیون لارسن 3/20 (8.3 اوورز)
نیوزی لینڈ 9 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ڈوج کووی اور سٹیوڈن
بہترین کھلاڑی: گیون لارسن اور نیتھن ایسٹل (دونوں نیوزی لینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ میچ اصل میں یکم مارچ کو ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔
  • بارش کے باعث میچ کو 43 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
4 مارچ 1997ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
228/8 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
200 (47.5 اوورز)
نیتھن ایسٹل 94 (129)
اینڈریوکیڈک 3/35 (10 اوورز)
گراہم تھورپ 55 (82)
نیتھن ایسٹل 2/26 (5 اوورز)
نیوزی لینڈ 28 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: سٹیوڈن اور ایون واٹکن
بہترین کھلاڑی: نیتھن ایسٹل (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "England in New Zealand, Jan-Mar 1997"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-08