انتفاضہ اول
Appearance
انتفاضہ اول غزہ پٹی اور مغربی کنارہ پر برپا ہونے والی اسرائیلی قبضے کے خلاف ایک فلسطینی بغاوت تھی۔[1] بغاوت دسمبر 1987ء سے شروع ہوئی اور سنہ 1991ء میں میڈرڈ کانفرنس تک جاری رہی۔ تاہم بعض تجزیہ نگاروں کے نزدیک یہ بغاوت 1993ء میں اوسلو معاہدوں تک جاری رہی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lockman; Beinin (1989), p. 5.
- ↑ Nami Nasrallah, 'The First and Second Palestinian intifadas,' in David Newman, Joel Peters (eds.) Routledge Handbook on the Israeli-Palestinian Conflict, Routledge, 2013, pp. 56–68, p. 56.