مندرجات کا رخ کریں

امارت فجیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الفجيرة
ریاست
فجیرہ
پرچم
Location of فجیرہ
ملک متحدہ عرب امارات
ریاستفجیرہ
حکومت
 • امیرعزت مآب شیخ حمد بن محمد الشارقی
 • کراؤن پرنسعزت مآب شیخ محمد بن حمد بن محمد الشارقی
آبادی (2006)
 • کثافت1,150/کلومیٹر2 (3,000/میل مربع)
 • میٹرو130,000
منطقۂ وقتمتحدہ عرب امارات کا معیاری وقت (UTC+4)
ویب سائٹفجیرہ

امارت فجیرہ (عربی: الفجیرۃ) متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے اور خلیج عمان پر واقع واحد ریاست ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کی دیگر چھ ریاستیں خلیج فارس پر واقع ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

2 دسمبر 971ء میں فجیرہ عرب امارات کی ریاستوں میں شامل ہوا۔

پرچم

[ترمیم]
1952 سے 1975 تک فجیرہ کا پرچم

1902ء سے 1952ء تک فجیرہ کا پرچم سادہ اور سرخ رنگ کا تھا۔ 1952ء میں فجیرہ کے شیخ نے پرچم میں ریاست کے نام "فجیرہ" کا اضافہ کر دیا۔

نگار خانہ

[ترمیم]