الیگزنڈر ڈوما
Appearance
الیگزنڈر ڈوما | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Alexandre Dumas) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جولائی 1802ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 5 دسمبر 1870ء (68 سال)[1][3][6][7][8][9][10] |
وجہ وفات | سکتہ |
مدفن | پانتھیون [11] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | فرانس [12] |
رکن | آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک |
عملی زندگی | |
پیشہ | ناول نگار ، ڈراما نگار [13]، مصنف [14][13][15] |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2][16] |
شعبۂ عمل | فرانسیسی ادب |
کارہائے نمایاں | مونٹی کرسٹو کا نواب ، تین بندوقچی |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
الیگزنڈر ڈوما فرانس کا ناول نویس۔ 1823ء میں پیرس آیا اور ادبی زندگی شروع کی۔ جب اس کے ناول بہت مقبول ہو گئے تو اس نے کئی غیر معروف ادیبوں کو ملازم رکھ لیا۔ کہانی کا مرکزی خیال اور بنیادی خاکہ انھیں دے دیا کرتا اور وہ ناول لکھ کر اس کے حوالے کر دیتے۔ وہ نظر ثانی کرکے اپنے نام سے چھپوا دیتا۔ ڈیوما کے نام سے کم و بیش تین سو ناول شائع ہوئے۔
ویکی ذخائر پر الیگزنڈر ڈوما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118528068 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119010630 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Dumas, Alexandre — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119010630
- ↑ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60r9psd — بنام: Alexandre Dumas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?2024 — بنام: Alexandre Dumas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6753 — بنام: Alexandre Dumas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Alexandre Dumas — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Dumas,_Alexandre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/13463 — بنام: Alexandre Dumas, père — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/437484 — بنام: Alexandre Dumas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.alalettre.com/dumas-oeuvres-pantheon.php — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2018
- ↑ http://espn.go.com/nfl/draft2013/story/_/id/8919475/manti-teo-taking-indefinite-leave-twitter-according-source
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/29141 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2653/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10305635
- ↑ Léonore Web ID: https://www.leonore.archives-nationales.culture.gouv.fr/ui/notice/126754
زمرہ جات:
- 1802ء کی پیدائشیں
- 24 جولائی کی پیدائشیں
- 1870ء کی وفیات
- 5 دسمبر کی وفیات
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- فرانسیسی تاریخی ناول نگار
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی فری میسن
- فرانسیسی ناول نگار
- فرانسیسی نثر نگار
- فرانسیسی یاداشت نگار
- روس کے بارے میں لکھنے والے مصنفین