مندرجات کا رخ کریں

اصول متکلمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم الکلام یا اصول متکلمین (انگریزی: Scholasticism) ایک الٰہیاتی، دینیاتی اور فلسفیانہ نظامِ تعلیم جو قرون وسطیٰ میں غالب حیثیت رکھتا تھا، جس کی بنیاد کلیسیائی بزرگوں کے فرمودات اور ارسطو اور اُس کے شارِحِین کی کتابوں پر تھی اور طریق تعلیم خاصا رسمی تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت