اصناف ادب
Appearance
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اصناف ادب کے دو حصے ہیں :
اصناف نثر
بہترین الفاظ کو سادہ مگر عمدہ طریقے سے بیان کرنا اصناف نثر کہلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ جملے کو معیاری انداز میں لکھا جاتا ہے۔ اصناف نثر میں افسانے، ناول، آپ بیتی، جگ بیتی، داستان اور سفرنامے شامل ہیں۔
اصناف سخن
بہترین الفاظ کو بہترین انداز میں لکھنا یا بیان کرنا اصناف سخن کھلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر توجہ نہیں دی جاتی۔ اس میں گرائمر پر بھی خاص توجہ نہیں دی جاتی۔ اس میں جملے کا انداز اتنا دلکش ہوتا ہے کہ فوراً دل میں گھر کر جاتا ہے۔ اس میں الفاظ کی ترتیب کا خاص خیال نہیں رکھا جاتا۔ اصناف سخن میں غزل، نظم، قصیدہ، مرثیہ، مثنوی اور رباعی وغیرہ شامل ہیں۔
فہرست اصناف ادب
- ناول
- ناولٹ
- افسانہ
- افسانچہ
- تنقید
- کالم
- نثر
- خاکہ
- انشائیہ
- کہانی
- داستان / قصہ
- ڈراما
- فلم
- پیروڈی
- سفرنامہ
- سوانح حیات
شاعری میں چند اصناف
مذہب سے متعلق اصناف
ھائیکو میں مزید اصناف
- ماھیا (پشتو میں لنڈی کہتے ہیں)
- سرائیکو (اب تک صرف سرائیکی میں ہی لکھا گیا)
- ٹپہ
- ثلاثی / سہ مصری (؟)