مندرجات کا رخ کریں

احمد توفیق پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد توفیق پاشا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 فروری 1845ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکودار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اکتوبر 1936ء (91 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ادرنہ قاپی شہیدلیغی قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 اپریل 1909  – 5 مئی 1909 
حسین حلیمی پاشا  
حسین حلیمی پاشا  
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 نومبر 1918  – 4 مارچ 1919 
احمد عزت پاشا  
داماد فرید پاشا  
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 اکتوبر 1920  – 1 نومبر 1922 
داماد فرید پاشا  
 
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احمد توفیق پاشا (انگریزی: Ahmet Tevfik Pasha) ایک عثمانی سیاست دان اور نسلا کریمیائی تاتار تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے آخری وزیر اعظم بھی تھے۔ [3] وہ تین مرتبہ اس عہدے پر فائز رہے۔ سب سے پہلے 1909ء میں عبدالحمید ثانی کے دور میں اور پھر محمد وحید الدین کے دور میں 1918ء تا 1919ء اور 1920ء تا 1922ء اس عہدے پر فائز رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ahmed-Tevfik-Pasa — بنام: Ahmed Tevfik Pasa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=61086 — بنام: Ahmed Tevfik-paša
  3. İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı، Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)