مندرجات کا رخ کریں

ابراہیم روگووا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراہیم روگووا
(البانوی میں: Ibrahim Rugova ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

1st President of the Republic of Kosova
مدت منصب
24 مئی 1992 – 21 جنوری 2006
کوئی نہیں
Fatmir Sejdiu
معلومات شخصیت
پیدائش 2 دسمبر 1944ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جنوری 2006ء (62 سال)[6][1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پریسٹینہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پریسٹینہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کوسووہ
اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک لیگ آف کوسوو   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Mendim Rugova
Ukë Rugova
Teuta Rugova
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف پرستینا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  مصنف ،  ادبی نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان البانوی زبان [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط

ابراہیم روگووا (2 دسمبر 1944ء - 21 جنوری 2006ء)، ایک البانوی سیاست دان تھے جو کوسووکے پہلے صدر اور یہاں کی بڑی سیاسی پارٹی ڈیموکریٹک لیگ آف کوسووا کے بھی صدر تھے۔ کوسووا کے تنازعات کے دوران روگووا ایک اعتدال پسند البانوی نژاد رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے اور بعد میں کوسووا کے بابائے قوم بنے ۔

خاندان اور ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ابراہیم روگووا 2 دسمبر 1944ء کو جرنجے کوسووا میں، ایک البانوی قبیلے کلمیندی کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کوسووا کا زیادہ تر حصہ البانیا میں شامل تھا (جو 1941ء تک اٹلی کے اور بعد میں 1943ء تک نازی جرمنی کے کنٹرول میں رہا)۔ یوگوسلاویہ کا اس علاقے پر کنٹرول پہلی جنگ عظیم احتتام کے قریب بحال ہوا جب مارشل ٹیٹو کی یوگوسلاو پارٹیسان آرمی نے البانوی قوم پرستوں کو شکست سے دوچار کیا۔ اس کے باپ اوکے روگووا اور دادا رروستے روگووا کو یوگوسلاوی کیمونسٹوں نے جنوری 1945ء میں، جنگ میں جرمنوں کے اتحادی ہونے کے الزام میں پھانسی دے دی تھی۔ اگرچہ روگووا کا دعوا ہے کہ وہ پارٹیسان تھے۔ روگووا نے پرائمری تعلیم استوک سے حاصل کی اور ہائی اسکول پیچ سے مکمل کیا اور 1967ء میں گریجوئیشن کی۔

اس کے بعد وہ مزید تعلیم کے لیے نئی قائم ہوئی پریسٹینا یونیورسٹی چلے گئے، یہاں وہ فلاسفی اور مطالعہ البانیہ کے طالب علم رہے۔

  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119372703 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451512s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13083821 — بنام: Ibrahim Rugova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rugova-ibrahim — بنام: Ibrahim Rugova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022471 — بنام: Ibrahim Rugova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2006 — Kosovo leader Ibrahim Rugova dies
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451512s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/207084643