مندرجات کا رخ کریں

(..) ابرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:51، 20 جولائی 2024ء از Faismeen (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
(..)ibra
King of Meluhha
ت 2300–2200 BC

(..) ابرا (انگریزی: (..)ibra) میلوہا کا بادشاہ تھا اور اس کی مملکت 2254 تا 2218 ق م قائم تھی۔[1] نوشتہ جات سے پتہ چلتا ہے کہ وہی عکاد کا نرم سن تھا۔

نوشتہ جات

[ترمیم]

نرم سن 2254 - 2218 ق م عکاد کا سرگون کا پوتا اور تیسرا جانشین تھا۔ اس نے کئی باغی راجاؤں کو سر کیا اور خود کو “(..) ابرا، مرد میلوہا“ تحریر کروایا۔[1]

اہمیت

[ترمیم]

ابرا کا تعلق ایلوہا سے تھا اور وادیٔ سندھ کی تہذیب سے اس کا کوئی تعلق ضرور تھا۔ نوشتہ جات سے وادئ سندھ اور بین النہرین کے تعلقات کا بھی پتہ چلتا ہے۔


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "MS 2814 - The Schoyen Collection"۔ www.schoyencollection.com (بزبان انگریزی)