مندرجات کا رخ کریں

بینن کے محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:39، 8 مئی 2024ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (زمرہ:افریقہ کی ملکی ذیلی تقسیم کو زمرہ:افریقا کی ملکی ذیلی تقسیم کی جانب منتقل کیا گیا : افریقا کی ملکی ذیلی تقسیم)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بینن کے محکمہ جات
Departments of Benin
Département du Bénin (فرانسیسی)
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ بینن
شمار12
آبادیاں495,307 (مونو) – 1,396,548 (اٹلانٹک)
علاقے31 مربع میل (80 کلومیٹر2) (لیتورال) – 10,132 مربع میل (26,240 کلومیٹر2) (الیبوری)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتکمیون

بینن 12 محکمہ جات (فرانسیسی: départements) جو مزید 77 کمیون میں توسیم ہیں۔

کلید نقشہ صوبہ دار الحکومت آبادی (2013) رقبہ (کلومیٹر2) [1]
1 الیبوری کاندی 868,046 26,242
2 اتاکورا ناتیتینگوؤ 769,337 20,499
3 اٹلانٹک ویدہ 1,396,548 3,233
4 بورگوؤ پاراکوؤ 1,202,095 25,856
5 کولینز ساوالوؤ 716,558 13,931
6 کوؤفو دوبگو-توتا 741,895 2,404
7 دونگا جوؤگوؤ 542,605 11,126
8 لیتورال کوتونوؤ 678,874 79
9 مونو لوکوسا 495,307 1,605
10 اؤیمے پورٹو نووو 1,096,850 1,281
11 پلیٹیو ساکیتے 624,146 3,264
12 زوؤ ابومے 851,623 5,243

حوالہ جات

[ترمیم]