مندرجات کا رخ کریں

بھارتیہ جن سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:28، 20 جنوری 2024ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بانیSyama Prasad Mukherjee
تاسیس21 October 1951
تحلیل1977
ضم درجنتا پارٹی (1977–1980)
جانشینبھارتیہ جنتا پارٹی (1980–present)
نظریاتہندو قوم پرستی
ہندوتوا
انتخابی نشان
Diya, a traditional oil lamp, was the symbol of the party

ہندوستان کی فرقہ پرست اور جنگ جو سیاسی و مذہبی جماعت۔ راشٹریہ سیوک سنگھ کا منقلب صورت۔ گاندھی جی کے قتل کے بعد جب راشٹریہ سیوک سنگھ خلاف قانون قرار دی گئی تو اس کے لیڈروں نے ایک نئی سیاسی جماعت جن سنگھ قائم کر لی۔ ڈاکٹر شیاما پرشاد مکرجی اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے اور راشٹریہ سیوک سنگھ کے دوسرے لیڈروں نے جماعت کے تام کلیدی عہدوں پر قبضہ جما لیا۔ یہ جماعت ہندوستان میں قدیم ہندو تہذیب کا احیا چاہتی ہے۔ اس کے سیاسی اقدامات میں ملک میں ہندو راج قائم کرنا اور ہندوستان کو پھر ایک ’’اکھنڈ‘‘ کرنا شامل ہے۔ مارچ 1977ء کے عام انتخابات میں یہ اپنی علاحدہ حیثیت ختم کرکے جنتا پارٹی میں شامل ہو گئی۔ بھارتی جنتا پارٹی نے ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا۔ مسلم کش فسادات سے لے کر بابری مسجد کے انہدام تک جنتا پارٹی ہر مسلم دشمن سرگرمی میں پیش پیش رہی۔