مندرجات کا رخ کریں

سنجاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:43، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
سلطنت عثمانیہ

سنجاق یا سنجق (Sanjak) (عثمانی ترکی: سنجاق) سلطنت عثمانیہ کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ ترکی میں سنجاق کے معنی ضلع کے ہیں۔[1] عثمانی صوبوں (ایالت اور بعد میں ولایت) کو سنجاق میں تقسیم کیا جاتا تھا جس کے حاکم سنجاق بے (Sanjak-bey) ہوتے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]