مندرجات کا رخ کریں

پورشے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:09، 12 اکتوبر 2022ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (مساوی زمرہ جات (3.3):+ 1 (زمرہ:کار برانڈ))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پورشے تیز رفتار دوڑنے والی کاریں بنانے والی ایک جرمن کمپنی ہے۔ پورشے کا بانی فرڈینینڈ پورشے تھا۔ پورشے کاریں تیز رفتار، شوخ اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ دنیا کی ایک بہت زیادہ بننے والی گاڑی فوکس ویگن بھی فرڈینینڈ پورشے نے ڈيزائن کی تھی۔

1931 ء میں اس کی ابتدا شٹٹگارٹ جرمنی میں ہوئی۔