مندرجات کا رخ کریں

یشیوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت


یشیوا (عبرانی: ישיבה، لفظی معنی: بیٹھنا) یہودی مدرسہ جہاں ہالاخا اور بالخصوص تلمود کی تعلیم دی جاتی ہے اور فتاوی صادر ہوتے ہیں۔ 20ویں صدی کے اواخر تک آرتھوڈوکس یشیوا میں عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم ممنوع تھی۔ لیکن حالیہ دور میں بہت سے آرتھوڈوکس یشیوات عورتوں اور لڑکیوں کے لیے بھی کھولے گئے۔ تاہم اصلاحی یہودیت کے یشیوات میں دونوں صنفوں کے لیے تعلیم کا انتظام ہوتا ہے۔