مندرجات کا رخ کریں

آزاد سیاست دان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آزاد سیاست دان ایک سیاسی اصطلاح ہے۔ آزاد سیاست دان ایسے سیاست دان کو کہا جاتا ہے جو کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے کی بجائے آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے۔