مندرجات کا رخ کریں

ضلع اسکلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:05، 4 اپریل 2022ء از اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
شمالی قبرص میں ضلع اسکلہ کا مقام

ضلع اسکلہ (İskele District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ تین ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1] اس کا دارالحکومت تریکومو ہے جسے ترکی میں اسکلہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 21،099 تھی۔[1] ضلع کو 1998ء میں ضلع غازی ماگوسا سے الگ کیا گیا۔ اس کا قائم مقام بنیامین مرحمت سیز ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-05.
  2. Konuk ekiplerin ziyaretleri (Bayrak) Retrieved 2011-05-05.