آیزو 3166-2:KW
Appearance
آیزو 3166-2:KW آیزو 3166-2 میں کویت کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
[ترمیم]رمز | ذیلی تقسیم نام |
---|---|
KW-AH | احمدی |
KW-FA | فروانیہ |
KW-JA | جہراء |
KW-KU | الکویت (العاصمہ) |
KW-HA | حولی |
KW-MU | مبارک الکبیر |