مندرجات کا رخ کریں

رحلت مصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحلت مصر کی خیالی تصویر

رحلت مصر (Flight into Egypt) بائبل کا ایک واقعہ ہے جس کا بیان متی کی انجیل میں ہے۔[1] جس کے مطابق یوسف مریم کے شوہر کو خدا نے حکم دیا کہ وہ مریم اور یسوع مسیح کو لے کر مصر چلے جائیں تا کہ یسوع مسیح بادشاہ ہیرودیس کے اس حکم سے محفوظ رہ سکیں جس میں اس نے تمام نومولود بچوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. متی 23–2:13