مندرجات کا رخ کریں

ذرائع ابلاغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحقیق' سرچ ذرائع ابلاغ سے مراد وہ تمام [تحقیق[ذرائع]سرچ] ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ اردو میں ذرائع سرچ ابلاغ اور انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔

ورقی ذرائع ابلاغ

[ترمیم]

پرنٹ میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن کی مدد سے ہم لکھ کر بات چیت کرتے ہیں۔

کتاب

[ترمیم]

[وحی[کتاب]پاک]، ذرائع ابلاغ کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس کی ابتدا [قدرتی[الہامی]بشر] [وحی[صحائف]کتاب] سے ہوتی ہے۔

اخبار

[ترمیم]

اخبارات کی چھپائی کا کام بھی چھاپے خانے کی ایجاد کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔

رسائل

[ترمیم]

رسائل کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی چھاپے خانے کی۔ رسائل ہر دور میں، دنیا کے ہر خطے میں چھپتے رہے ہیں۔

برقی ذرائع ابلاغ

[ترمیم]

برقی ذرائع ابلاغ میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن میں بات کو پہچانے کے لیے برقی توانائی کی ضرورت ہو۔

ٹیلی فون

[ترمیم]

ٹیلی فون بھی ذرائع ابلاغ کا بہترین ذریعہ ہے۔

ریڈیو

[ترمیم]

برقی ذرائع ابلاغ میں ریڈیو قدیم ترین ہے۔

ٹیلی ویژن

[ترمیم]

موجودہ دور میں ٹیلی ویژن اپنی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

انٹرنیٹ

[ترمیم]

ذرائع ابلاغ کی جدید ترین شکل جس نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ ترقی کی۔مزید اور بی بہت کچھ کرنا ابی باقی ہے مطلب ترقی ہونی ہے اللہ کے فضل سے