مندرجات کا رخ کریں

مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم
Organisation of Eastern Caribbean States (OECS)
مشرقی کیریبین کا نقشہ, مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم کے ارکان (گہرا سبز) اور منسلک رکن ممالک (ہلکا سبز)
مشرقی کیریبین کا نقشہ, مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم کے ارکان (گہرا سبز) اور منسلک رکن ممالک (ہلکا سبز)
سیکرٹریٹمورن فارچیون, کاستریس
 سینٹ لوسیا
  • 7 رکن ممالک
  • 2 منسلک ممالک
Leaders
• چیئرمین
ڈومینیکا کا پرچم روزویلٹ سکیریٹ
• ڈائریکٹر جنرل
سینٹ لوسیا کا پرچم لین اسماعیل
قیام
• باسٹیر معاہدہ
18 جون 1981
رقبہ
• کل
3,147 کلومیٹر2 (1,215 مربع میل)
آبادی
• 2008 تخمینہ
636,000
• کثافت
202.1/کلو میٹر2 (523.4/مربع میل)
ویب سائٹ
www.oecs.org

مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم (Organisation of Eastern Caribbean States) ایک بین حکومتی تنظیم ہے جو 1981ء میں قائم ہوئی۔ مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم کے اہم اعضاء، سیکرٹریٹ، کاستریس کے دارالحکومت سینٹ لوسیا میں واقع ہے۔

رکنیت

[ترمیم]
رکنیت حیثیت تفصیل
رکنیت  اینٹیگوا و باربوڈا
 ڈومینیکا
 گریناڈا
 مانٹسریٹ
 سینٹ کیٹز و ناویس
 سینٹ لوسیا
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
ایسوسیٹ رکنیت  اینگویلا
 برطانوی جزائر ورجن
ملک یا علاقہ رقبہ
(مربع کلومیٹر)[1]
آبادی
(2008 تخمینہ)[2]
کثافت آبادی
(فی مربع کلومیٹر)
دار الحکومت
 اینگویلا 91 15,000 164.8 دی ویلی
 اینٹیگوا و باربوڈا 442 88,000 199.1 سینٹ جونز
 برطانوی جزائر ورجن 151 23,000 152.3 روڈ ٹاون
 ڈومینیکا 751 67,000 89.2 روسو
 گریناڈا 344 104,000 302.3 سینٹ جارجز
 مانٹسریٹ 102 6,000 58.8 پلایماؤت; بریڈیس[3]
 سینٹ کیٹز و ناویس 261 52,000 199.2 باسیتیر
 سینٹ لوسیا 539 172,000 319.1 کاستریس
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 389 109,000 280.2 کنگز ٹاؤن
مجموعہ 3,070 636,000 207.1
سپرانیشنل کیریبین تنظیمیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Unless otherwise noted, land area figures are taken from "Demographic Yearbook—Table 3: Population by sex, rate of population increase, surface area and density" (PDF)۔ United Nations Statistics Division۔ 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2010 
  2. Unless otherwise noted, population estimates are taken from Department of Economic and Social Affairs Population Division (2009)۔ "World Population Prospects, Table A.1" (PDF)۔ 2008 revision۔ United Nations۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2009 
  3. Due to ongoing activity of the Soufriere Hills volcano beginning in July 1995, much of Plymouth was destroyed and government offices were relocated to Brades. Plymouth remains the de jure capital.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]