ویکی کتب:منتظمین
Appearance
وکی کتب منتظمین اُن صارفین کو کہا جاتا ہے، جن کے پاس عام صارفین سے زیادہ اختیارات ہوتے ہیں ــ وہ اِختیارات اُن کو مامورین اداری کی جانب سے ملتے ہیں ــ البتہ اُن کا درجہ عام صارفین کے برابر ہی ہوتا ہے، مگر اُن کا اعتماد (وکی کتب کی برادری) میں زیادہ ہوتا ہےــ
فہرست منتظمین
[ترمیم]رائے شماری
[ترمیم]رائے شماری کے لیے نیچے موجود خانہ میں صارف نام کی جگہ نامزد صارف کا نام تحریر کریں اس کے بعد نامزد کریں پر طق کریں۔ پھر نئے صفحہ میں اپنی تحریر نامزدگی وغیرہ لکھیں۔ |