اسلام

قرآن اور احادیث کی تعلیمات پر مبنی توحیدی مذہب

اسلام

میں حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں، (ہاں) میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں، بے شک تمام خوبیاں اور نعمتین تیرے لیے ہیں اور ملک بھی تیرا، تیرا کوئی شریک نہیں
مزید دیکھیں:
قرآن
مسلمان
صوفی

اقتباسات

ترمیم
  • مجھے اسلامی تصوف کی انسان دوستی، ذوق و وجدان، خدا سے بندوں کے تعلق اور انسانوں کے باہمی تعلقات کے متعلق واضح احکامات نے اسلام کی طرف ماہل کیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. المستشرقون والاسلام، زکریا ہاشم زکریا، (1968)۔ صفحہ 439-40