مملکت روانڈا
مملکت روانڈا (Kingdom of Rwanda) توتسی (Tutsi) قبیلے کے ایک چرواہے گروہ نے پندرہویں صدی میں قائم کی۔ یہ تقریبا جدید روانڈا تمام علاقے پر محیط تھی۔
مملکت روانڈا Kingdom of Rwanda | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1959–1962 | |||||||||
حیثیت | ٹرسٹ علاقہ | ||||||||
دار الحکومت | نیانزا | ||||||||
عمومی زبانیں | کینیاروانڈا فرانسیسی | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | جولائی 25 1959 | ||||||||
• | جولائی 1 1962 | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | RW | ||||||||
|