باغچہ سرائے (Bakhchysarai) (یوکرینی: Бахчисарáй‎; (کریمیائی تاتاری: Bağçasaray)‏; روسی: Бахчисарáй; ترکی زبان: Bahçesaray) وسطی کریمیا میں ایک شہر ہے۔ یہ سابقہ خانیت کریمیا کا دارالحکومت بھی تھا۔ اس کی آبادی 26,482 نفوس (2013 آبادی تخمینہ) پر مشتمل ہے۔


Bağçasaray
Бахчисарай
شہر
خان کا محل
خان کا محل
باغچہ سرائے Bakhchysarai
قومی نشان
ملکمتنازع:
جمہوریہ خود مختار جمہوریہ کریمیا
ضلعباغچہ سرائے علاقہ
قیام1532[1]
قائم ازصاحب اول گیرے
بلندی300 میل (1,000 فٹ)
آبادی
 • کل26,482
منطقۂ وقتماسکو وقت (UTC+3)
ڈاک رمز98400 — 98408
ٹیلی فون کوڈ+380-6554

آبادیات

ترمیم
تاریخی آبادی
سالآبادی±%
193010,450—    
193910,891+4.2%
198925,363+132.9%
200626,400+4.1%
201126,215−0.7%

حوالہ جات

ترمیم