ہوتک
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
پشتون روایات کے مطابق قیس عبدالرشید کے چار بیٹوں جس میں بیٹ (بٹان/پٹان) کی نسل میں سے ایک شاخ ہوتک ہے۔ہوتک پشتون قبیلے کی ایک بڑی شاخ ہے ۔
مشہور شخصیات
- معاصر افغانستان کی تاریخ میں معروف اسلامی شخصیت حاجی میرویس خان ہوتک کے جیسے اسلام پسندرہنما کاتعلق بھی اسی قبیلے سے ہے ۔[1]
- افغانستان کی مشہور شخصیت ملا عمر کا تعلق بھی ہوتک قبیلے سے ہے۔[2]
حوالہ جات
- ↑ https://ur.wikipedia.org/wiki/میر_وایس_ہوتک
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|title=
غير موجود أو فارغ (معاونت) - ↑ https://web.archive.org/web/20210807061009/https://alemarahurdu.org/?p=36899۔ 2021-08-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-07
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|title=
غير موجود أو فارغ (معاونت)