بیرگامو
Appearance
بیرگامو | |
---|---|
(اطالوی میں: Bergamo) | |
پرچم | نشان |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | اطالیہ (18 فروری 1861–)[1] مملکت ساردینیا (12 جولائی 1859–17 فروری 1861) آسٹریائی سلطنت (9 جون 1815–11 جولائی 1859) سیسلپائن جمہوریہ (17 اکتوبر 1797–25 جنوری 1802) اطالوی جمہوریہ (26 جنوری 1802–16 مارچ 1805) مملکت اطالیہ (17 مارچ 1805–9 جون 1815) جمہوریہ وینس (1428–12 مارچ 1797) ڈچی میلان (–1428) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ بیرگامو |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 45°41′42″N 9°40′12″E / 45.695°N 9.67°E [4] |
رقبہ | 40.16 مربع کلومیٹر (9 اکتوبر 2011)[5] |
بلندی | 249 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 119534 (1 جنوری 2023)[6] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | میلوز (7 دسمبر 1989–)[7] گرینویل، جنوبی کیرولائنا پوابلو تور (1989–) بینگبو بیونس آئرس کوچابامبا مندوسا، ارجنٹائن لا ریوجا، ارجنٹین |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
گاڑی نمبر پلیٹ | BG |
رمزِ ڈاک | 24121–24129[8] |
فون کوڈ | 035 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 6542116 |
درستی - ترمیم |
بیرگامو (اطالوی۔ انگریزی Bergamo) مرکزی اطالوی علاقہ لومباردیا کا ایک شہر ہے جس کا فاصلہ علاقائی صدر مقام میلان سے 40 کلومیٹر شمال مشرق ہے۔ 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کی آبادی 117,000 اور رقبہ 3,025 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ بیرگامو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 244 کمونے ہیں۔
سفری سہولیات کے لیے شہر کو اوریو ال سیریو ہوائی اڈا (Orio al Serio Airport) کی خدمات حاصل ہیں جہاں سے اٹلی کے دیگر شہروں کے علاوہ کئی یورپی شہروں کے لیے بھی ہوائی جہاز اڑتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر بیرگامو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/963.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ بیرگامو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ بیرگامو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ بیرگامو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2024ء
- ↑ ناشر: قومی ادارہ برائے شماریات — Superficie di Comuni Province e Regioni italiane al 9 ottobre 2011 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2019
- ↑ https://demo.istat.it/?l=it
- ↑ https://www.mulhouse.fr/ma-mairie/relations-internationales-et-cooperation-transfrontaliere/jumelages-europe-asie/
- ↑ https://www.poste.it/cerca/index.html#/risultati-cerca-cap/Bergamo