کرپٹوز: 2.4M+
ایکسچینجز: 790
مارکیٹ میں کل مالیت: 
$2.08T
0.03%
24 گھنٹے کا حجم: 
$69.06B
3.71%
بالادستی: BTC: 56.2% ETH: 14.6%
 ETH کی گیس: 
 Fear & Greed: 
Jupiter

Jupiter

کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)

$197,640,010.08

3,335 BTC

Jupiter کے متعلق

Jupiter کیا ہے؟

Solana پر موجود لیکویڈیٹی کے جمع کار کی حیثیت سے، Jupiter تمام DEX مارکیٹس، اور AMM پولز کو ایک ساتھ جوڑ کر مختلف غیر مرکزی ایکسچینجز پر ٹوکنز کی بہترین قیمتیں جمع کرتا ہے، قطع نظر اس کے، کہ فراہم کنندہ کون ہے۔ اسمارٹ روٹنگ کا یہ عمل ایک درمیانی ٹوکن کے ذریعے روٹ کی جانے والی قیمتوں کا موازنہ بھی کرتا ہے، جس کے سبب مارکیٹوں میں قیمتوں کو لاحق عدم استحکام اور دیگر اُتار چڑھاؤ کے بارے میں بھی پتا چلتا رہتا ہے۔ Jupiter متحرک طور پر ٹریڈز کو چھوٹے تجارتی حجم میں بانٹ دیتا ہے تاکہ بڑے حجم کی ٹریڈز کے لیے بہتر قیمتیں حاصل کی جا سکیں، اور ایسے ٹوکنز کے مُقابل ٹریڈ کی جائے جو متعدد ایکسچینجز پر لیکویڈیٹی کے حوالے سے گہرائی کے حامل نہیں ہوتے۔

Jupiter کے دیگر اہم خواص میں یہ خصوصیت بھی شامل ہے کہ سولانا پر لانچ ہوتے ہی یہ نئی مارکیٹوں کی خودکار فہرست سازی اور token swaps، لین دین کی حد سے تجاوز کئے بغیر، اور بنا کسی لغزش کی پاداش میں زیادہ خرچ کئے، ایک ہی ٹرانزیکشن میں سر انجام دیتا ہے۔ صارفین باآسانی ٹوکنز اور سائز، جن کی وہ تجارت کرنا چاہیں درج کر سکتے ہیں ۔ ٹوکن کی تجارت کے لیے تمام ممکنہ راستوں کا حساب پلیٹ فارم خود لگاتا ہے۔

مزید برآں، اس کا Application Programming Interface (API) ڈویلپرز کے لیے سولانا پر لیکویڈیٹی تک رسائی کا ایک طریقہ کار ہے: تمام ٹوکنز میں مائع تبادلے کوممکن بناتے ہوئے، بشمول دیگر پروٹوکول ٹوکنز کے نمائندہ ورژنز، لیکویڈیٹی ایک نمائندہ ٹوکن کی شکل میں مُہیّا کی جاتی ہے۔

Jupiter کے بانی کون ہیں؟

Jupiter اپنے بانیوں کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کرتا۔ تاہم، اسکا ایکسچینج، شراکت دار ایکسچینجز اور AMMs پر مبنی ایک مجموعےکی فہرست فراہم کرتا ہے، جیسے Saber اورRaydium نیز Serum اور Penguin Finance۔ مجموعی طور پر، اس کے ایک درجن سے زیادہ شراکت دار ہیں۔

Jupiter کب لانچ ہوا تھا؟

اسکا جمع کنندہ اکتوبر سن 2021 میں لانچ کیا گیا۔ اس نے پہلے ہی لین دین کے حجم میں $20 بلین سے زیادہ پروسیس کئے ہیں، اور 4,100 سے زیادہ تجارتی پیئرز (pairs) کے مابین 140,000 سے زیادہ ٹوکنز کا تبادلہ کیا ہے۔

Jupiter کہاں واقع ہے؟

اس ایکسچینج نےاپنی جائے وقوع کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کیں۔

Jupiter کی جانب سے ممنوعہ ممالک

یہ الفاظ ضبط تحریر میں لاتے وقت، اس ایکسچینج پر ممکنہ ممنوعہ ممالک کے حوالے سے کوئی معلومات موجود نہیں۔

Jupiter کے معاونت یافتہ کوائینز کی فہرست۔

Jupiter تمام SPL ٹوکنز کے ساتھ ساتھ دیگر بلاک چین ایکوسسٹمز کے غیر مقامی ٹوکنز کے لیے لیکویڈیٹی کو جمع کرتا ہے۔ بہت سے برجز کے ساتھ انضمام کی بدولت، اس کا ہدف Solana پر موجود سنگل پوائنٹ سویپ ایگریگیشن (single-point swap aggregation) بننا ہے۔

Jupiter کی فیسیں کیا ہے؟

Jupiter پر کوئی پروٹوکول فیس وصول نہیں کی جاتی۔ تاہم، جمع کنندگان ٹوکن کے تبادلے کے لیے پلیٹ فارم فیس وصول کر سکتے ہیں، جو تاجروں میں تقسیم کر دی جائے گی۔

کیا Jupiter پر لیوریج یا مارجن ٹریڈ کا استعمال ممکن ہے؟

Jupiter ایک لیکویڈیٹی جمع کنندہ ہے۔ نہ تو یہ futures ہے، اور نہ ہی کوئی spot trading ایکسچینج، لہٰذا یہ کوئی مارجن یا لیوریج ٹریڈنگ پیش نہیں کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

مارکیٹس

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

+2% Depth

-2% Depth

حجم

حجم %

اپ ڈیٹ کردہ

1

USDC

$1.00

----

$79,677,838

41.10%

حالیہ

2

USDC

$0.9997

----

$15,523,364

8.01%

حالیہ

3

PayPal USD

$1.00

----

$13,139,587

6.78%

حالیہ

4

Jito Staked SOL

$156.49

----

$8,585,365

4.43%

حالیہ

5

Tether USDt

$1.00

----

$5,876,102

3.03%

حالیہ

6

Popcat (SOL)

$0.5906

----

$5,657,842

2.92%

حالیہ

7

Popcat (SOL)

$0.5901

----

$5,449,045

2.81%

حالیہ

8

Jupiter Perps LP

$3.15

----

$5,349,206

2.76%

حالیہ

9

Jupiter

$0.7609

----

$4,366,397

2.25%

حالیہ

10

dogwifhat

$1.56

----

$4,001,570

2.06%

حالیہ

11

Jupiter Perps LP

$3.16

----

$3,260,043

1.68%

حالیہ

12

dogwifhat

$1.55

----

$2,751,246

1.42%

حالیہ

13

Cloud

$0.263

----

$2,678,677

1.38%

حالیہ

14

Sanctum Infinity

$169.74

----

$2,415,959

1.25%

حالیہ

15

USDC

$1.00

----

$2,073,924

1.07%

حالیہ

16

Bonk

$0.00001775

----

$1,303,837

0.67%

حالیہ

17

PayPal USD

$0.9998

----

$1,290,732

0.67%

حالیہ

18

Bonk

$0.00001773

----

$1,223,428

0.63%

حالیہ

19

WETH

$2,526.93

----

$1,148,669

0.59%

حالیہ

20

Smoking Chicken Fish

$0.04045

----

$1,142,484

0.59%

حالیہ

21

michi (SOL)

$0.1081

----

$888,031

0.46%

حالیہ

22

Helium

$7.28

----

$864,888

0.45%

حالیہ

23

BlazeStake Staked SOL

$158.87

----

$825,929

0.43%

حالیہ

24

Neiro Solana (neirobropump.com)

$0.01108

----

$821,932

0.42%

حالیہ

25

USDC

$1.01

----

$642,909

0.33%

حالیہ

26

CatDog

$0.00004273

----

$598,799

0.31%

حالیہ

27

Wrapped Dog

$0.01144

----

$582,096

0.30%

حالیہ

28

MANEKI

$0.005634

----

$568,774

0.29%

حالیہ

29

Billy

$0.02665

----

$552,013

0.28%

حالیہ

30

USDC

$1.00

----

$482,401

0.25%

حالیہ

31

LandWolf (SOL)

$0.001544

----

$460,243

0.24%

حالیہ

32

Gigachad

$0.0167

----

$433,357

0.22%

حالیہ

33

Ponke

$0.2913

----

$411,342

0.21%

حالیہ

34

RETARDIO

$0.04556

----

$409,340

0.21%

حالیہ

35

Mother Iggy

$0.03574

----

$407,397

0.21%

حالیہ

36

cat in a dogs world

$0.00429

----

$389,257

0.20%

حالیہ

37

Raydium

$1.56

----

$389,179

0.20%

حالیہ

38

Ginnan The Cat

$0.05234

----

$379,113

0.20%

حالیہ

39

USDC

$0.9999

----

$369,311

0.19%

حالیہ

40

Drift

$0.4922

----

$360,166

0.19%

حالیہ

41

Ponke

$0.2901

----

$353,877

0.18%

حالیہ

42

USDC

$1.01

----

$336,959

0.17%

حالیہ

43

WETH

$2,530.91

----

$327,367

0.17%

حالیہ

44

Wrapped Solana

$139.41

----

$320,724

0.17%

حالیہ

45

Sanctum Infinity

$168.80

----

$317,953

0.16%

حالیہ

46

rexwifhat

$0.001238

----

$312,529

0.16%

حالیہ

47

USDC

$0.9976

----

$298,793

0.15%

حالیہ

48

Aura

$0.007277

----

$294,531

0.15%

حالیہ

49

Render

$5.24

----

$288,994

0.15%

حالیہ

50

Daddy Tate

$0.08378

----

$273,785

0.14%

حالیہ

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔