انٹرنیٹ پروٹوکول سوٹ
Appearance
(TCP/IP سے رجوع مکرر)
- دستور = protocol
- شبکی = شبکہ سے متعلق = internet
- حزمہ = suite (یہ لفظ حزم سے بنا ہے جس کے معنی متعلقہ اشیاء کے مجموعہ یا دستہ کے ہوتے ہیں)
آئی پی حزمہ یا Internet protocol suite جس کو TCP/IP دستوری حزمہ (protocol suite) بھی کہا جاتا ہے دراصل ابلاغی دستوروں کا ایک دستہ یا set ہے جو بستہء دستور (protocol stack) کا نفاذ عمل میں لاتا ہے جس کے ذریعہ شبکہ اور دیگر کاروباری شراکے (networks) کام کرتے ہیں۔ اس کو TCP/IP کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس دستور میں دو اہم ترین دستوروں کے نام کے اوائل کلمات یہی ہیں 1- ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول (TCP) اور 2- انٹرنیٹ پروٹوکول (IP)۔