مندرجات کا رخ کریں

ہسپانیہ کی بلدیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہسپانوی بلدیہ سے رجوع مکرر)
بلدیہ
زمرہبلدیہ
مقامہسپانیہ
قیام صوبہ یا دولت مشترکہ
شمار8,122 (as of 18 دسمبر 2014)
حکومتبلدیاتی کونسل

ہسپانیہ کی بلدیات ((ہسپانوی: municipios)‏، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [muniˈθipjos]، (کاتالان: municipis)‏، (گالیشیائی: concellos)‏، (باسک: udalerriak)‏؛ مذکر municipio) ہسپانوی مقامی حکومت کے بنیادی درجے ہیں۔