مصنع (ضد ابہام)
Appearance
(مصنوع سے رجوع مکرر)
مُصَنَّع یا مصنوع (ware) سے عموماً مُراد کسی ایسی چیز کی ہوتی ہے جو تجاریاتی یا تجارتی مقاصد کے لیے تیار کی جائے۔
اشتقاقیات
[ترمیم]مُصَنّع اور مصنوع کے الفاظ عربی زبان کے مصدر لفظ صَنَع سے ماخوذ ہیں، بذاتِ خود صنع کا لفظ کچھ کرنے، بنانے، تخلیق کرنے کے معنوں کا حامل ہے۔ اس بنیادی لفظ سے پھر متعدد الفاظ اَخذ کیے جاتے ہیں مثلاً تصنیع، صنعت، مصنوعہ، صناعت، مَصنَع وغیرہ۔ مُصنَّع کی جمع مُصنَّعات اور مَصنُوع کی جمع مَصنُوعات ہے۔
لفظ مُصَنّع درج ذیل کی طرف اِشارہ کرتا ہے:
- سافٹ ویئر (software)
- مصنع کثیف (hardware)
- فلز مُصنع (metalware)
- میز مُصنع (tableware)
- چوب مُصنع (woodenware)
- ثابت مُصنع (firmware)
- مسطح مُصنع (flatware)
- بلور مُصنع (glassware)
- آہن مُصنع (ironware)