مندرجات کا رخ کریں

ایل سیلواڈور کے محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل سیلواڈور

یہ فہرست ایل سیلواڈور کے محکمہ جات (Departments of El Salvador) ہے۔

محکمہ جات

[ترمیم]
نقشہ ایل سیلواڈور کے محکمہ جات
نقشہ ایل سیلواڈور کے محکمہ جات
# محکمہ دار الحکومت رقبہ (کلومیٹر2) آبادی [1]
(2013)
1 اہواشاپان اہواشاپان 1,239.6 333,406
2 کابانیاس سینسونتیپیکوے 1,103.5 164,945
3 شالاتنانگو شالاتنانگو 2,016.6 204,808
4 کوسکاتلان کوخوتیپیکوے 756.2 252,528
5 لا لیبیرتاڈ سانتا تکلا 1,652.9 747,662
6 لا پاز زاکاتیکولوکا 1,223.6 328,221
7 لا یونیون لا یونیون 2,074.3 263,271
8 مورازان سان فرانسسکو گوتیرا 1,447.4 199,519
9 سان میگیل سان میگیل 2,077.1 478,792
10 سان سیلواڈور سان سیلواڈور 886.2 1,740,847
11 سان ویسینتے سان ویسینتے 1,184.0 174,561
12 سانتا آنا سانتا آنا 2,023.2 572,081
13 سونسوناتے سونسوناتے 1,225.2 463,732
14 اوسولوتآن اوسولوتآن 2,130.4 366,040

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "El Salvador at GeoHive"۔ 2016-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-11