عبد الستار خان نیازی
Appearance
(عبدالستار نیازی سے رجوع مکرر)
عبد الستار خان نیازی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1938ء کپور تھلہ ، پنجاب |
وفات | 15 جنوری 2002ء (63–64 سال) فیصل آباد ، پنجاب ، پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، نعت خواں ، ادیب |
درستی - ترمیم |
عبد الستار نیازی پنجابی و اردو زبانوں کے عظیم نعت گو شاعر تھے۔
ولادت
[ترمیم]عبد الستار نیازی 1938ء میں انڈیا کی ریاست کپور تھلہ میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مستری بدر الدین مغل تھا۔
کئی مجموعہ کلام شائع ہو چکے قیام پاکستان کے بعد فیصل آباد جھال خانو آنہ ستیانہ روڈ پر واقع محلہ فتح آباد سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ نعتیں آج بھی زبان زدِ خاص وعام ہیں۔
۔
وفات
[ترمیم]15 جنوری 2002ء کو فیصل آباد میں وفات پائی ۔
چند مشہور نعتیں
[ترمیم]- اللہ دے حبیب نال پیار ہونا چاہی دا
- مٹھیاں مٹھیاں بولیاں مٹھڑے ڈھول دیا
- جلوہ خدا کا جلوہ خیرالبشر میں ہے
- جب وہ اذنِ سوال دیتے ہیں
- بلغ العلیٰ بکمالہ
شعری مجموعے
[ترمیم]- جلوے ای جلوے نعتیہ مجموعہ پنجابی
- نوائے نیازی نعتیہ مجموعہ اردو
- یا حبیبی مرحبا نعتیہ مجموعہ پنجابی
- باب کرم نعتیہ مجموعہ پنجابی
- شمس الضحیٰ (نعتیہ مجموعہ) پنجابی
- بدر الدجیٰ (نعتیہ مجموعہ) اردو
- لج پال نعتیہ مجموعہ پنجابی
- پردہ پوش نعتیہ مجموعہ اردو
- حرف حرف خوشبو نعتیہ مجموعہ اردو
- جس شان توں شاناں سب بنیاںنعتیہ مجموعہ پنجابی
- اور بھی کچھ مانگ نعتیہ مجموعہ اردو[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کلیات نیازی ،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ فیصل آباد