طورہ وڑی
Appearance
گاؤں and union council | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع ہنگو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
طورہ وڑی طورہ وڑی بذات خود ضلع ہنگو سے تعلق رکھتے ہیں ضلع ہنگو کے نامور شہر دوآبہ سے شمال کے طرف تقریبآ سات کلومیٹر پر ہے کرم ایجنسی سے جڑا ہوا ہے یہاں پر اباد قوم"خوائدادخیل" ہے جو کچھ عرصہ پہلے کرم سے نیچے آئے ہیں یہاں کے لوگ بھت مہمان نواز ہیں یہاں کے سرسبز پہاڑ ہیں اور لوگ سیر کے لیے آتے ہیں جو بہت خوبصورت علاقے ہیں جیسا کہ چنارک .زواہ ,ڈمبکی خلوات میرنڈی وغیرہ شامل ہیں قوم خوائیداد خیل بہت غیرت مند قوم ہے .
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|