ضلع مرشدآباد
Appearance
(ضلع مرشداباد سے رجوع مکرر)
ضلع | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
انتظامی ڈویژن | پریسیڈینسی ڈویژن |
ہیڈکوارٹر | بہرام پور |
رقبہ | |
• کل | 5,324 کلومیٹر2 (2,056 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 7,102,430 |
• کثافت | 1,334/کلومیٹر2 (3,460/میل مربع) |
زبانیں | |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
لوک سبھا | جنگی پور, بہرام پور, مرشداباد |
ویب سائٹ | http://www.murshidabad.gov.in/ |
ضلع مرشدآباد (Murshidabad district) (بنگالی: মুর্শিদাবাদ জেলা) مشرقی بھارت میں مغربی بنگال کا ایک ضلع ہے۔
مذہب
[ترمیم]تاریخ
[ترمیم]مغربی بنگال کا مرشدآباد ضلع تاریخی ورثے سے مالا مال ہے ۔ گنگا اور بھاگیرتی ندی کے درمیان واقع یہ ضلع کئی صدی قبل سے معاشی اعتبار سے ریاست کا کافی اہم ضلع تھا۔ یہاں ریشم کپڑوں کی تجارت ہوتی تھی ، جس کی وجہ سے دنیا بھر سے بالخصوص ایران اور مشرق وسطی کے ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ یہاں آکر آباد ہو گئے۔