مندرجات کا رخ کریں

ضلع شہید بھگت سنگھ نگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ਨਵਾਂਸ਼ਹਿਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر
Shahid Bhagat Singh Nagar
ਸ਼ਹੀਦ ਭਗਤ ਸਿੰਘ ਨਗਰ
ضلع
Located in the eastern part of the state
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہنواں شہر یعنی نیا شہر
ہیڈکوارٹرنواں شہر
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرتانو کشیپ
 • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرامر جیت پال
رقبہ
 • کل1,266 کلومیٹر2 (489 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل125,833
 • کثافت99/کلومیٹر2 (260/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ٹیلی فون کوڈ01823
01885
خواندگی80.3%
ویب سائٹnawanshahr.nic.in

ضلع شہید بھگت سنگھ نگر (Shahid Bhagat Singh Nagar district) (سابقہ ​​ضلع نواں شہر) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2011 کے مطابق یہ ضلع برنالہ اور ضلع فتح گڑھ صاحب کے بعد پنجاب کا تیسرا سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔ ضلع کا نام برصغیر کی جدوجہد آزادی میں حصہ لینے والے بھگت سنگھ کے نام پر ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]