شفاف امواد (Transparent materials) : شعبئہ بصریات میں شفافیت ایک طبیعی خصوصیت ہے۔ وہ امواد جو شفاف ہیں شفاف امواد کہلاتے ہیں۔ مثال : ٹھوس اشیاء جیسے کانچ، شیشہ۔ مائع اشیاء جیسے پانی۔