مندرجات کا رخ کریں

انٹرنیٹ بوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(روبہ سے رجوع مکرر)

روبہ ؛ جس کو انگریزی میں بوٹ یا bot اور web robots بھی کہا جاتا ہے اصل میں سافٹ ویئر کا ایک ایسا نفاذیہ (application) ہوتا / ہوتی ہے کہ جو شبکستان (یا شمارندہ) پر انسان کی مانند (کافی حد تک) خودکار افعال انجام دیتی ہے، اسی وجہ سے اس کو ایک میکانیکی انسان یعنی روبالہ یا robot سے تشبیہ دی جاتی ہے اور اسی سے اس کا نام بھی ماخوذ ہے۔ یعنی اردو میں روبہ کا لفظ رو بہ آلہ (روبالہ) سے ماخوذ ہے جبکہ انگریزی میں یہ robot سے نکالا جاتا ہے۔ روبہ کا مطلب کسی جانب چلنے یا چلانے والے کا نکلتا ہے اور یہی مطلب یا مفہوم انگریزی میں bot کا ہوتا ہے۔

تخریب کار بوٹ

[ترمیم]

بوٹس کے تخریب کاری پر مبنی استعمال کی ایک مثال نیٹ ورکڈ کمپیوٹروں پر خودکار حملے میں مدد اور اس کام کی تکمیل میں معاونت ہے۔