مندرجات کا رخ کریں

ضلع تسمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تسمان علاقہ سے رجوع مکرر)
ضلع تسمان
Tasman District
ملک: نیوزی لینڈ
وحدانی اتھارٹی
نام: تسمان ضلع کونسل
میئر: رچرڈ کیمپتھورن
آبادی: June 2018
حدود:
زمینی رقبہ: 9,771 کلومیٹر²
ویب گاہ: http://www.tasman.govt.nz/
ٹاؤن
ٹاؤن: Richmond, Motueka, Collingwood, Takaka, Brightwater, Murchison, Mapua

ضلع تسمان (Tasman District) نیوزی لینڈ کا ایک ضلع ہے۔ اس کی سرحد ویسٹ کوسٹ علاقہ، مارلبورو علاقہ اور نیلسن شہر سے ملتی ہیں۔ یہ تسمان ضلع کونسل کے زیر انتظام ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر رچمنڈ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]